Commercial plots for sale offer Professional
5 years ago - Property For Sale - Karachi - 722 views
Location:
Karachi
Price:
₨200,000
*انویسٹمنٹ کا بہترین موقع*
80 گز کا پلاٹ صرف اور صرف -/200,000 روپے میں.
تیئسر ٹاؤن اسکیم 45 سیکٹر 53/54 میں حکومت پاکستان سے منظور شدہ سب سے بڑی رہائشی اسکیم LERP میں رہائشی پلاٹس دستیاب ہیں.
*حکومت پاکستان کی جانب سے:*
> مکمل قانونی کاغذات.
> تصدیق و ٹرانسفر کی سہولت.
> کوئی پوشیدہ چارجز نہیں.
*مین ناردرن بائی پاس کراچی (سی پیک رووٹ) کی بہترین لوکیشن پر واقع:*
> بالمقابل فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم.
> گلشن معمار کے عقب میں واقع.
> شہر سے نزدیک تر، پہلے سے آباد پراجیکٹ.
*محدود پلاٹس*
پہلے آئیے پہلے پایئے:
Additional Details
Type
Commercial Plots
Area unit
Marla
Area
5